شہزادہ محمد بن سلمان ڈٹ گٸے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق جب امریکی سیکرٹری خارجہ سعودی عرب گئے تو شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کو ملاقات کا وقت تک نہیں دیا بلکہ ان سے کئی گھنٹے انتظار کروایا اور جو ملاقات شام میں ہونا تھی وہ اگلے روز صبح میں ہوئی ۔
یہاں بھی MBS امریکی سیکرٹری خارجہ کی کسی بات کو خاطر میں نہ لائے اور حماس کی مذمت کے بجائے اسرائیلی آپریشن فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ رکھ دیا ۔
واشنگٹن پوسٹ لکھتا ہے کہ امریکی سیکرٹری خارجہ سعودیہ سے ناکام دورے میں تاریخی بے عزتی لیکر واپس ہوئے ہیں ۔

Load/Hide Comments






